لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی، جسٹس عابد عزیز شیخ عمر ایوب ودیگر ان کی درخواستوں پر 9 ستمبر کو سماعت کریں گے،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پنجاب میں جلسے جلوس کرنا بنیادی حق ہے۔