ہائیکورٹ ‘ تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر 

Sep 08, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی، جسٹس عابد عزیز شیخ عمر ایوب ودیگر ان کی درخواستوں پر 9 ستمبر کو سماعت کریں گے،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پنجاب میں جلسے جلوس کرنا بنیادی حق ہے۔

مزیدخبریں