بانی پی ٹی آئی کہہ چکے9 مئی جنہوں نے کیا ان کے خلاف کارروائی  کریں ‘ سلمان صفدر 

لاہور( این این آئی)بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت میں نو مئی کے جو بچے ہوئے مقدمات ہیں ان میں چار مقدمات کی ضمانتوں پر دلائل دئیے ہیں، عدالت نے ہمارے دلائل سن لیے ہیں ۔ بانی پی ٹی آئی کہہ چکے نو مئی جنہوں نے کیا ان کے خلاف کارروائی کریں ،بے گناہ لوگوں کو کیوں پکڑا ہوا ،شاہ محمود قریشی کو بھی پکڑا ہوا ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن