آئی پی پیز کے کپیسٹی چارجز کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس 

  کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے آئی پی پیز کو کپیسٹی چارجز دینے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، وفاقی سیکریٹری توانائی، نیپرا، کے الیکٹرک و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ ہائیکورٹ میں آئی پی پیز کو کپیسٹی چارجز دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل سہیل حمید نے موقف دیا کہ سپریم کورٹ نے آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرانے کا حکم دیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن