یومِ بحریہ 8 ستمبر 2024 کے موقع پر

Sep 08, 2024

 8ستمبر یومِ بحریہ ہماری بحری تاریخ کا ایک یاد گار د ہے۔اس د ہمارے ڈر جوا غیر متزلزل عزم سے سرشارہو کر بہادری اور بے خوفی کے ساتھ دشم پر حملہ آور ہوئے۔ یہ د ا بہادر آفیسرز اور سیلرز کی بے لوث قربا یوں کو خراجِ تحسی پیش کر ے کے لیے م ایا جا تا ہے ج کی مثالی بہادری ہماری آ ے والی سلوں کو ہمیشہ ایک راہ دکھاتی رہے گی اور ہماری قوم میں حب الوط ی کی لو جگائے رکھے گی۔ن

یومِ بحریہ ا غیر معمولی آپریش ز کی یاد دلاتا ہے جو سم دری سرحدوں کے ہمارے محافظوں کی بے مثال جرا¿ت اور عزم کا م ہ بولتا ثبوت ہیں۔ آپریش ''سوم ات''بہادری اور شجاعت کا وہ چمکتاہوا می ار ہے کہ جہاں پاک بحریہ کے سات بحری جہازوں پر مشتمل اقابلِ تسخیربحری بیڑے ے بھارتی ب درگاہ دوارکا پر بے باک حملہ کیا۔ اس دلیرا ہ آپریش ے حساس ساحلی ت صیبات اور اہم ریڈار سٹیش کو اقابلِ تلافی قصا پہ چایا جو کہ اعلیٰ پیشہ ورا ہ مہارتوں اور دشم پر کاری ضرب کا عکاس ہے۔1965 کی ج گ کے دورا آبدوز غازی دشم کے لیے ایک ایسی مزاحمتی دیوار ثابت ہوئی جس ے ہ صرف سم در میں ہماری ج گی بالادستی قائم کی بلکہ دشم کے لیے مہلک خطرات پیدا کیے جو اپاک عزائم رکھتا تھا اور ایک جارحا ہ قوت سے ہمارے ملک کو قصا پہ چا ا چاہتا تھا۔
اس س ہری تاریخ سے راہ مائی لیتے ہوئے پاک بحریہ تیزی کے ساتھ بدلتے ہوئے عالمی م ظر امے کو سام ے رکھتے ہوئے ہمہ وقت ج گی تیاریوں سے مکمل آگاہ ہے جہاں ممک ہ غیر یقی ی صورت حال مسلسل چوکس رہ ے کی متقاضی ہے۔پاکستا یوی دورِ حاضرکے ج گی جہازوں، آبدوزوں، میری ٹائم ایئر کرافٹ اور گشت کر ے والے جہازوں کی شمولیت سے اپ ے بحری بیڑے کو وسیع اورجدید خطوط پر استوار کر ے کے عزم پر ثابت قدم ہے۔ا شعبوں میں جاری م صوبہ جات آپریش ل قوت کو بڑھا ے اور موجودہ ڈھا چے میں جدت لا ے کے سلسلے میں پاکستا یوی کی حکمتِ عملی کی شا دہی کرتے ہیں۔
 عالمی پا یوں میں پاک بحریہ کی مسلسل موجودگی اور علاقائی بحری افواج کے ساتھ بامقصد اشتراک سے پاک بحریہ کے علاقائی اثر و رسوخ میں مضبوطی آئی ہے۔ پاک بحریہ کی یہ کاوشیں شراکت داری کو مضبوط ب ا ے، میری ٹائم سیکیورٹی کے فروغ اور علاقے میں ایک ذمہ داربحری فوج کے کردار کو بھا ے کے سلسلے میں لگ اور جذبے کی عکاس ہیں۔ میری ٹائم سیکٹر کی ترقی، بلیو اکا ومی کے بے پ اہ خزا وں سے بھر پورفائدہ حاصل کر ے اور مضبوط اقتصادیات کے حصول کے لیے پاکستا یوی حکومتِ پاکستا کے شا ہ بشا ہ مصروفِ عمل ہے۔
آج یومِ بحریہ کے موقع پر ہم اپ ے عزم کی تجدید کرتے ہیں اوردفاعِ پاکستا کے لیے بے پ اہ قربا یاں دی ے والے شہدائاور غازیوں کو خراجِ تحسی پیش کرتے ہیں۔پاکستا یوی کے آفیسرز، سی پی اوز / سیلرز اور یوی سویلی ز کسی بھی جارحیت کا استقامت سے مقابلہ کر ے اور ہر قیمت میں قومی بحری مفادات کے تحفظ کو یقی ی ب ا ے کا عہد کرتے ہیں۔ن
اللہ سبحا ہُ تعالیٰ ہماری حفاظت اور راہ مائی فرمائے۔آمین
پاکستا یوی ز دہ باد پاکستا پاءدہ باد

مزیدخبریں