آج کے جلسہ میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے، خالد نواز سدھرائچ 

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سینئر راہنما خالد نواز سدھرائچ نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ ووٹروں کے آٹھ فروری والے ٹرن آﺅٹ کا اعادہ ہوگا جس میں ملک بھر سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کریں گے ۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بالخصوص عمران خان کی ہدایت پر ہر ضلع اور تحصیل کے عہدیدار جلسے میںپر امن شرکت کے ذمہ دار ہیں اور اسلام آباد کے جلسے کو تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ بنانے کیلئے ہماری تمام تنظیمیں کام کر رہی ہیں . انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے ورکرز ، سپورٹرز اور دکانداروں سے جلسے میں شرکت کی.

ای پیپر دی نیشن