اسلام آباد(خبرنگار) زونگ فورجی نے جہلم میں رہنے والے صارفین کو امریکہ اور کینیڈا میں انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ کی سہولت دینے کے لیے اپنا شہر ہائبرڈبنڈل متعارف کرادیا ہے یہ ایک گیم چینجر پیشکش ہے جو جہلم میں بسنے والے زونگ فورجی کے صارفین کو صرف 0.06روپے فی سیکنڈکی ناقابل یقین حد تک سستی شرح پر امریکہ اور کینیڈامیں ڈائریکٹ ڈائل کرنے کی سہولت دیتی ہے اپنا شہر جہلم کی یہ پیش کش 5GBڈیٹا،30آف نیٹ منٹ،1000آن نیٹ منٹ اور 1000ایس ایم ایس پر مشتمل ہے جو کہ 150روپے کے لوڈ پر دستیاب ہے امریکہ اور کینڈا میں انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ متعارف کرانے سے اب جہلم کے صارفین انتہائی سستے داموں اپنے پیاروں سے رابطہ قائم کرسکتے ہیںاپنا شہر جہلم آفر زونگ کے ریجنل بنڈل کے اقدام کا ایک حصہ ہے جسے خاص طور پر جہلم میں صارفین کی منفرد ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے