جہلم (نامہ نگار)قرضوں کی زنجیر توڑ دیں تو ستمبر 65 کا جذبہ آج بھی موجود ہے ،ڈاکٹر عبدالشکور ملک ،د شمن کا مقابلہ کرنا ہے تو صرف پاکستانی اشیا استعمال کریں، باطل قوتیں ہمارے جوش ایمانی سے ہی خو فزدہ ہیں ان خیالات کا اظہار یوم دفاع کے موقع پر ہسٹاریکل ریسرچ سوسائٹی جہلم کے تحت تاریخی نو ادرات کی آن لائن نمایش کے موقع پر ڈاکٹر عبد الشکو ر ملک،پروفیسر ارشدعلی . نور محمد نطامی اور دیگر اہل د انش نے کیا،اس منفرد نمایش میں صفدر بیگ،حلیم اسحا ق،مبین اخمد،عثمان گل،شکیل کیا نی،محسن عباس، عبدا لقیوم،بلال فلکی راشد وارثی، مدثر،طارق محمود،ڈاکٹر ا شرف اقبال نے بھرپور شرکت لیتے ہوئے شہیدوں اور غازیوں کے میڈل ، یادگاری ڈاک ٹکٹ، تصاویر اور کتب ڈسپلے کر کے اپنی تاریخ زندہ رکھنے کا قومی فریضہ سر انجام دیا۔