اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذوالفقارعلی بھٹو کا کیس ری اوپن کرنے کے بارے میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کریں گے۔ دیگر 2 ارکان میں جسٹس ثائر علی اور جسٹس غلام ربانی شامل ہیں۔ سماعت 13 اپریل کو ہو گی۔
بنچ/تشکیل