زہردیا گیا یا کینسر سے موت ہوئی انقلابی شاعر پابلو نیرودا کی قبر کشائی آج ہو گی

Apr 09, 2013

لندن ( بی بی سی) جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں آج نوبیل انعام یافتہ شاعر پابلو نیرودا کی قبر کشائی کی جائے گی جو 1973 میں انتقال کر گِئے تھے۔حکام کے مطابق ان کی قبر کشائی کا مقصد اس بات کی تحقیق کرنا ہے کے آیا نیرودا کو زہر دیا گیا تھا یا پھر وہ کینسر کے باعث ہلاک ہوئے تھے۔

مزیدخبریں