نگران وزیر داخلہ سے وزیر پٹرولیم کی ملاقات، آئل اینڈ گیس پراجیکٹس کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی) نگران وفاقی وزیر داخلہ ملک محمد حبیب خان سے نگران وفاقی وزیر برائے پٹرولیم سہیل وجاہت حسین صدیقی نے ملاقات کی جس میں آئل اینڈ گیس پراجیکٹس کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا آئل اینڈ گیس پراجیکٹس کی سکیورٹی کو مزید بڑھایا جائے گا۔ وہ بلوچستان کے دورہ کے دوران تمام صورتحال کا جائزہ لیں گے اور آئل اینڈ گیس پراجیکٹس کی سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔ دریں اثناءوفاقی وزیر داخلہ سے پاکستان

ای پیپر دی نیشن