مائیکل جیکسن کے بیٹے کی کویتی شہزادی سے مبینہ معاشقے کی تردید

دبئی (آن لائن) آنجہانی مائیکل جیکسن کے بیٹے پرنس کے کویت کی ایک شہزادی کے ساتھ مبینہ معاشقے کی تردید آ گئی اور ذرائع نے اس حوالے سے تمام رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ العربیہ ٹی وی کو اپنے ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ریمی کے بارے میں پہلی حقیقت تو یہ ہے وہ شاہی خاندان سے کوئی تعلق نہیں رکھتی۔

ای پیپر دی نیشن