مکرمی! چک نمبر58 جنوبی ڈوگرانوالہ تحصیل و ضلع سرگودھا میں ٹیلیفون تار خراب ہونے کی وجہ سے گاﺅں کے زیادہ تر ٹیلیفون بند پڑے ہیں طلباءکو تعلیم کیلئے انٹرنیٹ استعمال کرنا ہوتا ہے۔ ٹیلیفون تار خستہ ہونے کی وجہ سے گاﺅں میں چونکہ ٹیلی فون ہی بند رہتے ہیں۔ انٹرنیٹ کہاں سے استعمال کریں۔ (رانا محمود احمد پل 111 سرگودھا)