لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثناء14اپریل کو ملائیشیاءسے پاکستان آئیں گی۔ اداکارہ ثناءمسلسل کام کی وجہ سے ذہنی تھکاوٹ کا شکار ہو گئی تھیں جس پر ان کے قریبی دوستوں نے ان کو کچھ دنوںکےلئے سیر و تفریح کے لئے ملائیشیاءجانے کا مشورہ دیا تھا۔ ثناء14اپریل کو کراچی واپس آئیں گی اور 15اپریل کو اپنی نئی شروع ہونیوالی ڈرامہ سیریل ”نور نظر“ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی۔
ثناء14اپریل کو پاکستان آئیں گی
Apr 09, 2013