تھیٹر اداکارہ فرحت طاہرہ نے بیوٹی پارلر کھول لیا

لاہور (اے پی پی) نامور تھیٹر اداکارہ فرحت طاہرہ نے اداکاری چھوڑ کر علامہ اقبال ٹاﺅن میں بیوٹی پارلر کھول لیا ہے۔ انہوںنے بتایا کہ تھیٹر پر اب رقص کرنے والوں کی مانگ زیادہ ہے اور پرفارمنس کرنیوالے فنکاروں کو تھیٹر میں کام نہیں مل رہا، اس لئے انہوں نے بیوٹیشن کی تربیت حاصل کرکے بیوٹی پارلر کھول لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...