ثمینہ پیرزادہ 59برس کی ہو گئیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثمینہ پیرزادہ آج 59 برس کی ہو جائیں گی۔ ثمینہ پیرزادہ اپنے دیور کے انتقال کے باعث سالگرہ کی تقریب نہیں کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن