دی ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے شروع ہوگا

نیویارک (اے پی پی) دی ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا جس میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی شرکت کرینگے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں فلوریڈا کے بوبا واٹسن ٹائٹل کا دفاع کرینگے۔ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 14 اپریل کو اختتام پذیر ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے لیے 80 لاکھ امریکی ڈالرز کی رقم مختص کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...