پےپلزپارٹی کی حکومت قائم ہوتے ترقی کے اےک نئے دور کا آغاز ہو گا:ثمینہ خالد گھرکی

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ عام انتخاب مےں پےپلزپارٹی کی جےت لکھی جا چکی ہے، ہماری جےت سے پاکستان مےں نئے جمہوری دور کا آغاز ہوگا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پےپلزپارٹی کی حکومت قائم ہوتے ہی ملک میں ترقی کے اےک نئے دور کا آغاز ہو گا، پاکستان نے ہمےشہ پےپلزپارٹی کے دور مےں ترقی کی ہے اور اس لئے عوام اس جماعت کو ووٹ دےتے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو علم ہے کہ پےپلزپارٹی ہی پاکستان کی ترقی کی ضامن ہے، پاکستان کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائےں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن