نوازشریف کے جانثار کی حیثیت سے ذمہ داری نبھائی:طالش بٹ

لاہور (پ ر) نواز لورز یوتھ ونگ کے چیئرمین طالش بٹ نے رائے ونڈ روڈ نزد بگتیاں چوک پر واقع علاقہ کوریاں میں علاقائی دفتر کے افتتاح کے موقع پر بتایا کہ نوازشریف جب وزیر خزانہ تھے نو میں نے عنایت بٹ کونسلر کی رہنمائی میں سیاست میں پہلا قدم رکھا اور آج تک بطور نوازشریف کے جانثار اپنی ذمہ داریاں نبھائی۔ قائد نواز شریف کی چاہت میں 2007 میں سابق ایم این اے حلقہ 126 عمرسہیل ضیا بٹ کی زیر سرپرستی 3 ساتھیوں کے نواز لورز یوتھ ونگ کا آغاز کیا جب کہ آج پورے پاکستان میں 100 سے زائد علاقائی دفاتر ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن