حکومت پنجاب کی جانب سے مستحق مسیحی برادری میں 566 امدادی چیکوں کی تقسیم

لاہور (خبر نگار) حکومت پنجاب نے سال 2013ء کرسمس گرانٹ "Love Gift"کے تحت مستحق مسیحی برادری میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے سنیٹر کامران مائیکل، شہزاد منشی، مائیگل اون، ایم پی اے خواجہ عمران نذیر، ایم پی اے چوہدری شہباز اور ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے ٹائون ہال میں چیک تقیسم کیے۔ مستحق مسیحی برادری میں566چیک تقسیم کیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن