شوبز سے آوٹ ہوں، ڈبہ فلموں میں کام کر کے بدنام نہیں ہونا چاہتی:نرما

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرما نے کہا کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا دکھ نہیں‘ میں ڈبہ فلموں میں کام کر کے بدنام نہیں ہونا چاہتی۔ بوتیک کے افتتاح کے بعد اداکارہ نرما نے کہا کہ میں آج کل شوبز سے مکمل طور پر آﺅٹ ہوں اور اپنا سارا دھیان بوتیک کے کاروبار پر دے رہی ہوں۔

ای پیپر دی نیشن