انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول میں شرکت کیلئے بھارت اور آسٹریلیا کی فسٹ بال ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

Apr 09, 2014

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول میں شرکت کے لئے بھارت اور آسٹریلیا کی فسٹ بال کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں۔  پنجاب یوتھ فیسٹول کے زیر اہتمام ہونے والے ٹورنامنٹ میں 5ملکوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزیدخبریں