ٹیلی نار پاکستان نے ملتان میں صارفین کا دن منایا

ملتان (پ ر) صارفین کو بہترین سروسز فراہم کرنے کیلئے اپنے عزم کی ترجمانی کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان نے ملتان میں کسٹمر فرسٹ ڈے کا انعقاد کیا اس موقع پر ٹیلی نار پاکستان کے ملتان آفس کے ملازمین بشمول اعلیٰ حکام نے اپنے صارفین سے بات چیت کرتے ہوئے قیمتی آرا جمع کیں اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان کے نائب صدر یحییٰ خان نے کہا کہ ٹیلی نار پاکستان صارفین پر مرکوز حکمت عملی پر یقین رھتے ہوئے ان کی ضروریات و ترجیحات کو بہتر سے بہتر انداز میں سمجھنے کیلئے مصروف عمل ہے ادارے کی فیصلہ سازی میں صارفین کی آراء کو کلیدی حیثیت حاصل ہے اور کسٹمر فرسٹ ڈے کی بدولت ہمارے ملازمین کو صارفین کے ساتھ قریب تر ہونے کا موقع ملتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...