اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) 54 ارب قرضہ معافی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے قرضے معاف کرنے والے 9 بنکوں سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔
54 ارب کے قرضے معاف کرنیوالے بنکوں سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب
Apr 09, 2015