سلیم ملک الیون نے عبدالقادر الیون کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) ورلڈ سینڈروم ڈے کرکٹ پر دوستانہ میچ میں سلیم ملک الیون نے عبدالقادرالیون کو چار وکٹوں سے شکست دیدی۔ عبدالقادر الیون نے مقررہ دس اوورز میں نو وکٹوں پر باسٹھ رنز بنائے۔ محمد ایان نے انیس، سعید علی نے پندرہ رنز بنائے۔ حبیب الرحمان نے چار اور سجاد محمود نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سلیم ملک الیون نے ہدف چھ وکٹوں پر پورا کر لیا۔ وحید اللہ نے اکتیس رنز سکور کئے۔ صوبائی وزیر تعلیم میاں مجتبیٰ الرحمان نے کھلاڑیوں اور منتظمین میں شیلڈز تقسیم کیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...