نیب نے پشاور اور ایبٹ آباد کے 4 میڈیکل کالجز کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا

پشاور (آن لائن) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب نے پشاور اور ابیٹ آباد کے چار میڈیکل کالجز کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ واضح رہے سپریم کورٹ نے 4 میڈیکل کالجوں کی پی ایم ڈی سی کی اجازت کے بغیر ہی طلباءو طالبات کو ایم بی بی ایس کا داخلہ دینے پر پشاور اور ابیٹ آبادکے 2، 2 میڈیکل کالجز کی انتظامیہ کے خلاف نیب کوتحقیقات کرنے کی اجازت دیدی تھی۔

میڈیکل کالج ریکارڈ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...