ڈپٹی ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عائشہ عیسانی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ماموں بنا دیا، پرائیویٹ شخص کو اپنا اسسٹنٹ بنا کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عائشہ عیسانی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ماموں بنا دیا‘ پرائیویٹ بندے کو اپنا اسسٹنٹ بنا کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پمز ترجمان ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عائشہ عیسانی کے خلاف میڈیا کے نمائندوں کی طرف سے اعتراض کے بعد عائشہ عیسانی نے از خود اپنا اسسٹنٹ مقرر کرکے وی سی سے منطوری لے کر پرائیویٹ بندے کا نوٹیفکیشن جاری کرادیا نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اسحاق عاشر کو اسسٹنٹ میڈیا افیئر مقرر کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن