واشنگٹن (اے ایف پی) بشار الاسد حکومت نے حراست میں لئے گئے امریکی صحافی کو رہا کر دیا۔امریکی ترجمان جان کربی نے امریکی صحافی کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا۔
شام میں گرفتار کئے گئے امریکی صحافی کو رہا کر دیا گیا
Apr 09, 2016