محمد حفیظ نے ہنسی کرونئے اور سریش رائنا کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(نمائندہ سپورٹس) آل راؤنڈر محمد حفیظ نے سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہنسی کرونئے اور بھارت کے سریش رائنا کا رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے 183 میچز میں 5615 رنز بنالئے ہیں جبکہ ہینسی کرونئے نے 5565 اور سریش رائنا نے 5568 رنز بنا رکھے ہیں۔محمد حفیظ نے یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈ میں 88 رنز بنا کر حاصل کیا۔قومی کرکٹر زیادہ رنز بنانے والے 59 ویں بیٹسمین بن گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن