گجرات : 22 کلبوں نے ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کا بائیکاٹ کر دیا

گجرات ( نامہ نگار)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے 22 کلبوں نے انتظامیہ کے ناروا سلوک کے باعث بائیکاٹ کر دیا۔ 22 کرکٹ کلبوں کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ سیکرٹری جاوید اعجاز اور فنانس سیکرٹری آصف نواز کے ناروا سلوک اور ناقص کارکردگی کے باعث بائیکاٹ کر دیا گیا ہے اور جب تک یہ دونوں عہدیدار استعفیٰ نہیں دیتے ان کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...