شام کے مسئلہ پر امریکہ اور روس میں کشیدگی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے: عبدالحق اعوان

لاہور (پ ر) پاکستان ملت پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالحق اعوان نے کہا کہ شام کے مسئلہ پر امریکہ اور روس میں کشیدگی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں اقوام متحدہ سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لے اور افہام و تفہیم کا راستہ نکالے عبدالحق اعوان نے کہا عالمی برادری سے بھی اپیل کی کہ وہ امریکہ اور روس میں کشیدگی کے خاتمہ کیلئے ذمہ داررانہ کردار ادا کرے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...