پاکستان اکیڈیمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ آج ہوگا

لاہور (پ ر) پاکستان اکیڈیمی آف فیملی فزیشنز کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر سعید احمد کے زیر اہتمام سعید میڈیکل کیئر سنٹر میں فری میڈیکل کیمپ اور سنٹر کا افتتاح 9 اپریل بروز اتوار 10 تا 2 بجے دوپہر 35 پنج پیر روڈ مین بازار کاچھو پورہ میں ہوگا جس کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی میئر راوی ٹائون چودھری وسیم قادر ایم پی اے طارق گل اور اکیڈیمی کے صدر ڈاکٹر طارق محمود میاں کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن