مقصود چغتائی کی نئی کتاب سکاؤٹاں دا اوکھا پنیڈا شائع ہو گئی

لاہور (پ ر) سکاؤٹاں دا اوکھا پنیڈا شائع ہو گئی کتاب میں 24 کلومیٹر ہائیک رپورٹ گھوڑا گلی مری سے نند کوٹ مری تے براستہ چھرا گلی کی تفصیلات دلچسپ معلوماتی اور سنسنی خیز طریقے سے لکھی گئی ہے سکائوٹنگ میں کوہ پیمائی ہائیکنگ سائیکلنگ کمپنگ تراکی کشتی رانی اور دوسرے مہم جوئی سرگرمیوں میں حصہ لیا جاتا ہے کتاب کا انتساب ممتاز دانشور تنویر ظہور اور ممتاز شاعرہ نیلما ناہید دورانی کے نام منصوب ہے۔

ای پیپر دی نیشن