میمو گیٹ اسیکنڈل‘ حسین حقانی کو پاکستان لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ

Apr 09, 2018

کراچی(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے حسین حقانی کو واپس لانے کے لیے انٹر پول سے باضابطہ رابطہ کر لیا گیا ہے۔ بہتر طریقے سے کیس کی پیروی کرنے کی خاطر فرانس میں لیگل فرم کی خدمات حاصل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ڈائیریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن آج انٹرپول ہیڈکوارٹر میں سالانہ کانفرنس میں شرکت کےلئے روانہ ہوں گے جہاں وہ انٹرپول حکام سے معاملے پر بھی بات چیت کریں گے۔
حسین حقانی

مزیدخبریں