دبئی(این این آئی ) دبئی میں فیس بک پوسٹ کی وجہ سے ایک برطانوی خاتون کو دو سال قید اور 50ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کردیاگیا ۔ تنظیم ڈیٹینڈ ان دبئی نے کہا کہ خاتون پر الزام ہے کہ انہوں نے فیس بک پر اپنے سابق شوہر کو احمق اور اس کی نئی بیوی کو گھوڑا لکھا تھا۔ 55 سالہ لالح شاہراوش کو 14سالہ بیٹی پیرس کے ہمراہ دبئی میں حراست میں لیا گیا ۔
فیس بک پر شوہر کی تضحیک ، سوتن کو گھوڑی کہنے پربرطانوی خاتون کو قیداورجرمانہ کاحکم
Apr 09, 2019