یو این کمشن پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانے کے بھارتی دعوے کی جانچ کرے: فاروق عبداللہ

سری نگر(کے پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ایک انکوائری کمشن قائم کرے جو بھارت کی طرف سے پاکستان کا ایف سولہ طیارہ مار گرانے کے دعوے کی جانچ کرے۔ کوئی شخص بھارتی دعوے کی تصدیق نہیں کر رہا۔ انہوں نے کہا کہ بالاکوٹ میں 300 عسکریت پسند مارنے کا بھی دعوی کیا گیا ہے اگر کچھ لوگ مارے گئے ہیں توا ن کی لاشیں کہاں ہیں ؟راجباغ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اِسی روز میرواعظ عمرفاروق کو دہلی کیوں طلب کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...