محکمہ صحت میں کوٹہ نہ ملنے پرنابینا افراد سراپا احتجاج

Apr 09, 2019

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کچہری چوک میں پیر کے روز نابینا افراد نے محکمہ صحت میں کلاس فور میں بھرتی کیلئے انہیں کوٹہ نہ دینے کے خلاف شدید احتجاج کیا مظاہرے کی قیادت فوکل پرسن محمد نیاز کر رہے تھے انہوں نے مطالبہ کیا کہ ضلعی انتظامیہ نابینا افراد کے مطالبات فوری حل کرے ورنہ وہ احتجاج کریں گے ۔

مزیدخبریں