سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)شاہین کرکٹ کلب کی ٹیم 12اپریل کو کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔ کراچی آر سی ایل میں شرکت کرے گی،ٹیم کے کپتان نعمان وحید اور نائب کپتان نوید گوشا ہوں گے،طیب گھمن اور حمزہ رحمان بھی شامل ہونگے،نعمان وحید نے کہا کہ ہماری ٹیم کی تیاری اچھی ہے ،اللہ کے فضل سے کراچی آر سی ایل میں کامیابیاں سمیٹ کر واپس لوٹیں گے۔