پنجاب ایمپلائزسوشل سکیورٹی کے 17ہسپتالوں میں جدیدانفارمیشن سسٹم لاگوکئے جائیں گے

لاہور:(پ ر)پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوٹ ‘ شوکت خانم ہسپتال اور پنجاب آئی ٹی بورڈ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت طے پائی جس کے تحت پی آئی ٹی بی پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی کے سترہ ہسپتالوں میں شوکت خانم کاجدید ہسپتال مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم لاگو کرے گا جس سے پنجاب سوشل سکیورٹی کے 10لاکھ کارکنان اور ان کے 61لاکھ لواحقین کو علاج کی جدید سہولیات حاصل ہوں گی۔

ای پیپر دی نیشن