وفاقی کابینہ نے نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی کے تحت ملک بھر میں ایک لاکھ پینتیس ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کی منظوری دے دی

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں ملک بھر میں نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی کے تحت ایک لاکھ پینتیس ہزار گھروں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن