بچے کے ماچس کی تیلی سلگانے پر گھر جل گیا

سرگودھا(نامہ نگار)بچے کی معصومیانہ شرارت نے پورے گھر کو جلا کر رکھ کر دیا۔زرائع کے مطابق ریجن کے علاقہ کٹھہ سگھرال طبی مرکز کے قریب خانہ بدوش دائودخان پٹھان کی جھونپڑی میں اچانک آگ بھرک اٹھنے سے تمام جمع پونجی نقدی ودیگرسامان جل کرراکھ ھوگیا۔آگ لگنے کی وجہ معصوم بچے کی ماچس کی تیلی سلگانے کی شرارت بتلائی جارہی ھے۔تاہم بروقت آگ پر قابو پا لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...