کراچی (نیوزرپورٹر) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل علامہ صادق جعفری نے کہا ہے کہ کرونا سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔مشکل کی اس گھڑی میں مخیر حضرات پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں ضرورت مند افراد کی ہر ممکن مدد کریں۔مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن نے اپنے ذیلی ادارے المجلس ڈیزاسٹر مینیجمنٹ سیل کے زریعہ نادار افراد تک مہینے بھر کا راشن پہنچانے کا
سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس نے اپنے دوسرے مرحلے کو مکمل کر کے متعین اہداف حاصل کر لیے ہیں۔جبکہ اگلے اہداف کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہیں جس کے تحت مخیر
راشن کی تقسیم کادوسرا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ‘ علامہ صادق جعفری
Apr 09, 2020