گکھڑمنڈی: 2کلو میٹر سروس روڈ کی تعمیر شروع‘2کروڑ 20لاکھ روپے لاگت آئے گی:چوہدری نواز

Apr 09, 2020

گکھڑمنڈی(نامہ نگار) کنٹونمنٹ کے اسٹیشن کمانڈر برگیڈئیر سہیل عشرت اور کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سلیم حسن وٹو کے حکم پر شوگر مل چوک سے لے کر ڈی سی کالونی گیٹ تک جی ٹی روڈ کے ساتھ محلہ شریف فارم کی سائیڈ پر 2کلو میٹر سروس روڈ بنانے کے لیے تعمیر کا کام شروع ہوگیا ہے وائس پریذیڈنٹ چودھری نواز حفیظ نے بتایا کہ سروس روڈ پر 2کروڑ 20لاکھ روپے لاگت آئے گی اور اسی سال ماہِ جون تک مکمل ہو جائے گا۔

مزیدخبریں