نارنگ منڈی(نامہ نگار) دس روز گزر جانے کے باوجود کورونا کے مشتبہ مریض عامرکی تشخیصی رپورٹ نہ مل سکی مشتبہ مریض جو بیرون ملک سے آیا تھا کو مریدکے تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیاتھا۔
اور دس روز بعد بھی تاحال اس کی رپورٹ نہیں آسکی انچارج ڈاکٹر عمار نے میڈیا کو بتایا کہ مریض میں کرونا کی تشخیص کیلئے سیمپل بھجواا دیا گیا ہے تا حال کچھ نہیں کہہ سکتے ۔
نارنگ منڈی: 10روزبعدبھی کروناکے مشتبہ مریض کی تشخیصی رپورٹ نہ مل سکی
Apr 09, 2020