سرائے مغل:پولیس ملزموں کو پکڑنے کی بجائے ہمسائے کے گھر پردھاوا بول دیا

سرائے مغل(نامہ نگار)سرائے مغل تھانہ پولیس کی الٹی گنگا ملزمان کو پکڑنے کی بجائے ہمسائے کے گھر پردھاوا بول دیا ۔چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سرائے مغل کے نواحی گاؤں پڈھانا چک نمبر 45 کے رہائشی جنیدوزیر ولد حاجی وزیر خان کے گھر پر سرائے مغل پولیس نے دھاوا بول دیاچادر چار دیواری کا تقدس روند کر پولیس گردی کی انتہا کر دی گھر والوں پر شدید تشدد کیا گیا اور دھمکا کر ہراساں بھی کرتے رہے گھروں کے دروازے کھڑکیاں فرنیچر بھی توڑ دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن