لاہور (پ ر) معروف روحانی سکالر و محقق، ماہر عملیات و فلکیات حافظ عمران حمید اشرفی نے آئندہ ماہ رمضان المبارک کے چاند کی رویت کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند جمعۃ المبارک 24اپریل نظر آنے کی توقع ہے، یکم رمضان المبارک ان شاء اللہ ہفتہ25اپریل کو ہوگی۔ یاد رہے کہ انہوں نے قبل ازیں بھی چاند کی روایت کے بارے میں پیشگوئیاں کی ہیں جو اللہ کے فضل و کرم سے درست ثابت ہوئی ہیں۔