اسلام آباد(وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے پی اے ایف کالج لوئر ٹوپہ میں طالب علم کی اچانک وفات کی انکوائری کے لیے درخواست پرسیکرٹری دفاع، پی اے ایف کالج لوئر ٹوپہ کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز اور پرنسپل کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔