سی ڈی سی اورNIFT کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کوقابل عمل بنانے کیلئے شراکت داری

لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان میں کیپیٹل مارکیٹ کے انفرااسٹرکچر شہ رگ کی حیثیت سے پہچانے جانے والے ادارے سی ڈی سی اور پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کے حوالے سے معروف ادارے نفٹ نے ملک میں NIFT ePayکے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو قابلِ عمل بنانے کیلئے شراکت داری کے ایک معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ یہ اشتراک سرمایہ کاروں کو سی ڈی سی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم "املاک فنانشنلز"کے ذریعے میوچل فنڈز میں  سی ڈی سی پورٹل کے ذریعے آئی اے ایس کی ادائیگی کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...