خانیوال (نمائندہ خصوصی )رمضان المبارک کی ا ٓمد کیساتھ ہی کھجور کیساتھ ساتھ بیسن مافیا بھی میدان میں آگیا ہے اوربڑی تعداد میں کھجوروں کیساتھ ساتھ غیر معیاری بیسن کی ذخیرہ اندوزی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے رمضان المبارک میں کھجور کے نرخوں40 سے 70روپے فی کلو تک اضافہ متوقع ہے اسی طرح بیسن کی قیمتوں میں بھی 15سے20روپے کلو تک اضافے کی خبریں آرہی ہیں۔
رمضان المبارک کی آمد‘ کھجور اور بیسن مافیا نے لنگوٹ کس لئے
Apr 09, 2021