جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں پاکستانی، ایرانی جوڑے سمیت ایک درجن سے زائد افراد کو منشیات اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ استغاثہ کے دفتر کے مطابق مجموعی طور پر 13 مشتبہ افراد کو فائرنگ کرنے والے اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت کا حکم دیا گیا۔
انڈونیشیا میں پاکستانی، ایرانی جوڑے سمیت 13 افراد کو منشیات سمگلنگ پر سزائے موت
Apr 09, 2021